کنڈالی

کنڈالی ایک بہت قدیم کانسپٹ ہے ہزاروں سال پہلے اور وہ یہ ہے کہ انسان کی ریڑ کی ہڈی کے بالکل جو نیچے مہرا ہوتا اخری مرا اس میں قوت چھپی ہوتی ہے اور یہ حدیث سے بھی ثابت ہے قران پاک نے ایک جگہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے کہ جب ہم انسانوں کو قبروں سے اٹھائیں گے تو پہلو سے اٹھائیں گے یہ جو اخری ہڈی کا حصہ ہے اس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے سائنٹیفک یہ ہے کہ اس میں انسان کا پورا جینیٹک کوڈ ہے تو جب اللہ تعالی اٹھائے گا تو اس ہڈی کے اندر چونکہ انسان کا پورا جینیٹک کوڈ ہے تو انسان پورا کا پورا اللہ کے حکم سے زندہ ہو جائے گا کھڑا ہو جائے گا یہ وہ ہڈی ہے جو نہ جل جاتی ہے ہزاروں سال بھی یہ دفن رہے خراب نہیں ہوتی اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا تو قدیم جو لوگوں نے اس کو ڈسکور کیا وہی ڈسکور کیا کہ ہم جب صوفیاء کرام کی باتیں سنتے ہیں معرفت کی بات سنتے ہیں کشف کی بات سنتے ہیں تو یہ جو ہڈی میں قوت ہے یہ
سوئی ہوئی ہوتی ہے.کنڈالنی کے ذریعے مطلب کنڈالی شکتی کے ذریعے جب اس کو بیدار کیا جاتا ہے تو یہ اوپر کی طرف برین کی طرف جاتی ہے اور بیچ میں جو مختلف لطائف اتے ہیں جن کو ہم چکراس کہتے ہیں اس کو یہ ایکٹیویٹ کرتی ہے بیدار کرتی ہے تو ڈفرنٹ پلینز اف کانشسنس ہوتے ہیں انسان کے یعنی شعور کے مختلف لیولز ہوتے ہیں تو جیسے جیسے یہ طاقت اوپر کی طرف بڑھتی ہے شعور کے مختلف لیولز جو ہیں نا وہ اجاگر ہونا شروع ہو تو انسان میں غیر مری قوتیں سپر نیچرل پاورز بیدار ہونا شروع ہوتے ہیں انے والے وقت کو دیکھ لیتا ہے دور کی چیزوں کو سمجھ لیتا ہے چیزیں جان لیتا ہے ایسی بہت ساری چیزیں مگر یہ ڈسٹریکشنز ہیں تو کوشش کی جائے کہ ان پہ توجہ نہ دی جائے صرف اس طاقت کو بیدار کیا جائے ا کندلی میں ا خیال رکھنا پڑے گا کہ جب اپ اس کی پریکٹس شروع کرتے ہیں تو ہم چونکہ الحمدللہ مسلمان ہیں ہندو اپنے طریقے سے کرتے ہیں ہم اللہ تعالی کے نام کے ساتھ بیدار کرتے ہیں
May be an image of 1 person and practising yoga
All reactions:
102

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مراقبہ کشف سمعی اور خیال کی آواز

اپنے آپ کو تنویم زدہ کرنا (Hypnotized)