"Islamic history and information "is Informational Blog. Here You Will Find All About Islam And Related To Islam Blogging related content. For example history of Islam and time line of Muslim leaders and hidden world like spirit and etc.
اپنے آپ کو تنویم زدہ کرنا (Hypnotized) کرنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہر للو پنجو کر سکتا ہے اپنے آپ کو اگر concept سمجھے ہو ۔ کسی بھی چیز کی (Base)سمجھے بغیر کوئی کام کرنے پر انسان ایسا واویلا مچاے گا اور لوگ بھی ایسے واویلے مچاے گے کہ پتا نہیں کیا نیا اجوبا ہوں گیا ہوں ۔ Way of Self Hypnosis. آرام دہ حالت میں بیٹھ جائے یہ لیٹ جاے اپنے جسم اور ماینڈ کو ریلیکس کرے کسی ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں آپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کرے اور نہ شور شرابہ کی آواز آئے ۔ رات کا وقت اور فجر کا وقت مناسب ہے ۔ جب آپ اس حالت میں بیٹھ جائے یہ لیٹ جاے تو زہن کو ریلیکس کرے سوچوں کا بہاؤ کم کرے پریکٹس کرنے سے سوچوں کا بہاؤ کم ہو جاے گا ۔ جب آپ کو نیند آنے لگے تب اپنے سونا نہیں ہے بلکہ تب اپنے آپ کو سجیشن دینے ہے ۔ کہ ( میں مراقبہ پابندی سے کرو گا /گی اور جب بھی مراقبہ کے لیے بیٹھوں گا/گی تو میرا ذہن تمام خیالات سے خالی ہو جاے گا) اسکی تکرار اپنے 12 یہ 15 بار کرنی ہے اور مراقبہ شروع کر دینا ہے کچھ دن تک آپ کو اسکے رزلٹس خود مل جائے گے ۔ (مراقبہ میں کسی چیز کا تصور نہیں کرنا صرف ایلفا سٹیٹ آف ماینڈ میں رہنا ہے اور...
موجودہ دور میں شیاطین جنات کی ہماری زندگی میں کافی دخل اندازی ہو چکی ہے جس کی وجہ ہم خود ہیں برعکس اسکے مسلمان جنات ہماری مدد کریں شیاطین جنات کے مقابلے میں لیکن ہماری حرکات اور بری عادات کی وجہ سے وہ ہم سے دوری اختیار کر لیتے ہیں کیوں کہ بنی نوع انسان جنات کی بنسبت اشرف ھے اور اسے اس بات پر جنات سے فوقیت حاصل ہے جب انسان گناہ کے راستے پر چلنے لگے گا تو وہ خود کو شیاطین جنات کے سامنے بطور چارہ خود ڈال رہا ہوتا ہے وہ جب بھی گناہ کرے گا تو اسکے ایمان میں کمزوری واقع ہو گی جب کوئی اپنے ایمان کی طاقت کا راز گناہ کر کے ظاہر کرے گا تو شیاطین کے وار سے نہیں بچ سکے گا وہ تو گھات لگائے بیٹھے ہوتے کیوں کہ ایمان والوں کا ایمان کمزور کرنے کی انکی ڈیوٹی لگی ہوتی ہے ۔۔۔جاری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں