اپنے آپ کو تنویم زدہ کرنا (Hypnotized)
اپنے آپ کو تنویم زدہ کرنا (Hypnotized) کرنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہر للو پنجو کر سکتا ہے اپنے آپ کو اگر concept سمجھے ہو ۔ کسی بھی چیز کی (Base)سمجھے بغیر کوئی کام کرنے پر انسان ایسا واویلا مچاے گا اور لوگ بھی ایسے واویلے مچاے گے کہ پتا نہیں کیا نیا اجوبا ہوں گیا ہوں ۔
Way of Self Hypnosis.
آرام دہ حالت میں بیٹھ جائے یہ لیٹ جاے اپنے جسم اور ماینڈ کو ریلیکس کرے کسی ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں آپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کرے اور نہ شور شرابہ کی آواز آئے ۔
جب آپ اس حالت میں بیٹھ جائے یہ لیٹ جاے تو زہن کو ریلیکس کرے سوچوں کا بہاؤ کم کرے پریکٹس کرنے سے سوچوں کا بہاؤ کم ہو جاے گا ۔ جب آپ کو نیند آنے لگے تب اپنے سونا نہیں ہے بلکہ تب اپنے آپ کو سجیشن دینے ہے ۔
کہ ( میں مراقبہ پابندی سے کرو گا /گی اور جب بھی مراقبہ کے لیے بیٹھوں گا/گی تو میرا ذہن تمام خیالات سے خالی ہو جاے گا) اسکی تکرار اپنے 12 یہ 15 بار کرنی ہے اور مراقبہ شروع کر دینا ہے کچھ دن تک آپ کو اسکے رزلٹس خود مل جائے گے ۔
(مراقبہ میں کسی چیز کا تصور نہیں کرنا صرف ایلفا سٹیٹ آف ماینڈ میں رہنا ہے اور اسی کا دورانیہ بڑھانا ہے کچھ نہ سوچنے کا )
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں